تازہ ترین

Post Top Ad

منگل، 29 مارچ، 2022

دارجلنگ کے میل میں منعقدہ تقریب میں وزیر اعلیٰ نے کی شرکت،کہا” جلد ہی ہل یونیورسٹی بنائی جائے گی“

    نیوزٹوڈے اردو: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی شمالی بنگال دورے کے تیسرے آج دارجلنگ میں موجود تھیں۔ دورے کے تیسرے دن آج وزیر اعلیٰ نے دارجلنگ میل میں ایک تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں اپنے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ 3,60,000 چائے مزدوروں کو گھر دئے گئے ہیں۔ قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے پچھلے 20 سالوں سے دارجلنگ میں کوئی لیز نہیں دی گئی تھی لیکن اس بار ہم نے لیز دینا شروع کر دیا۔ 21,000 طلبہ کو اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ مدد فراہم کی گئی ہے اور مزید 10 لاکھ طلبہ کو اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ دینے کا منصوبہ ہے۔ 

دارجلنگ کے میل میں منعقدہ تقریب میں وزیر اعلیٰ نے کی شرکت،کہا” جلد ہی ہل یونیورسٹی بنائی جائے گی“
 دارجلنگ کے میل میں منعقدہ تقریب میں وزیر اعلیٰ نے کی شرکت،کہا” جلد ہی ہل یونیورسٹی بنائی جائے گی“

    ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ جلد ہی دارجلنگ میں ہل یونیورسٹی قائم کی جائے گی اور لکشمی بھنڈار کے ذریعے 1.53 کروڑ لوگوں کی مدد کی گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی نے اتر پردیش میں الیکشن جیت کر پانچ بار تیل کی قیمت بڑھا دی ہے۔ اگر سیاسی پارٹیاں اگلے 10 سال تک بغیر کسی لڑائی کے ریاست کی ترقی کے لئے کام کریں تو یہ ریاست کی ترقی میں مددگار ثابت ہوں گے۔اس کے لئے دارجلنگ کے لڈو ہی کافی ہیں، جس ملک کی خواتین خوش ہوں وہ ملک سب سے زیادہ خوش ہے۔سرکاری خدمات کی تمام رقم براہ راست صارفین کے اکاو¿نٹ میں جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad