خطیب ہند وسابق رکن پارلیمنٹ مولانا عبید اللہ خان اعظمی کے ساتھ خاص بات چیت
خطیب ہند وسابق رکن پارلیمنٹ مولانا عبید اللہ خان اعظمی نے اس انٹرویو میں سیاست کی حقیقی معنویت اور ضرورت پر تفصیلی جانکاری دی ہے۔ اعظمی صاحب نے کہاکہ سیاست بھی اسی دین کل کا حصہ ہے جس کا مذہب، آخرت اور دنیا حصہ ہے۔ مولانا عبید اللہ خان اعظمی نے موجودہ قومی یکجہتی کو غیر درست قرار دیا جس میں قومی یکجہتی کے نام پر دوسرے مذاہب کے مذہبی رسومات اور پوجاؤں میں شامل ہوتے ہیں۔انہوں نے اپنے دورے سیاست میں قومی یجہتی کو کس طرح انجام دیا ہے،اس کی جانکاری دی۔ تفصیل کے لئے پوری ویڈیو کو دیکھیں، آپ کو کافی جانکاری حاصل ہوگی۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں