تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 18 نومبر، 2021

بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہاتھی کی ہوئی موت،لوگوں کی بھیڑ

 بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہاتھی کی ہوئی موت،لوگوں کی بھیڑ

بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہاتھی کی ہوئی موت،لوگوں کی بھیڑ

 بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہاتھی کی ہوئی موت،لوگوں کی بھیڑ

نیوزٹوڈے اردو: علی الصبح جلپائی گوڑی محکمہ جنگلات کے موراگھاٹ کے ونانچل سے متصل منگل کٹا جنگلاتی بستی میں ہاتھی کی موت کی خبر محکمہ جنگلات کوملی۔ صبح تقریباً چھ بجے لوگوں نے ایک ہاتھی کی لاش کو دھان کھانے تے ہوئے دیکھا۔ محکمہ جنگلات کا ابتدائی اندازہ ہے کہ اس کی موت بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہوئی ہے۔ ہاتھی کی موت کی اطلاع ملتے ہی مراگھاٹ کے رینجر اے سی ایف بپاشا پارول سمیت فاریسٹ آفس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ گزشتہ ماہ بھی ایک ہاتھی بجلی کا جھٹکا لگنے سے مر گیا تھا۔

بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہاتھی کی ہوئی موت،لوگوں کی بھیڑ

 بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہاتھی کی ہوئی موت،لوگوں کی بھیڑ

 بار بار بجلی کے جھٹکے لگنے سے ہاتھیوں کی موت نے محکمہ جنگلات سے جانوروں سے محبت کرنے والوں کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ جنگلات زمین کے مالک کے خلاف کارروائی کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔جلپائی گوڑی کے محکمہ جنگلات کے اے ڈی ایف او جنمے جے پال نے بتایا کہ صبح دھان کے کھیت سے ایک ہاتھی کی لاش برآمد ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی تخمینہ ہے کہ ان کی موت بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہوئی ہے۔ ہاتھی کی عمر 15-20 سال بتائی جاتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad