تازہ ترین

Post Top Ad

منگل، 8 فروری، 2022

عبدالکریم چودھری اور کنہیالال اگروال ایک ساتھ خوشگوار مزاج میں نظرآئے

    نیوزٹوڈے اردو:گزشتہ کئی دنوں سے جاری آپسی تنازع کے درمیان آج پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے دوان اسلام پور کے ایم ایل اے عبدالکریم چودھری اور اتردیناج پور ضلع ترنمول کانگریس صدر واسلام پور میونسپلٹی انتخابات کے لئے امیدوار کنہیالال اگروال ایک ساتھ خوشگوار مزاج میںنظر آئے ۔دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ خوش مزاجی اور مسکراتے ہوئے ملاقات کی اور اسلام پور میونسپلٹی چناﺅ کولیکر تبادلہ خیال کیا۔

    اس دوران ایم ایل اے عبدالکریم چودھری کے ہمراہ ان کے بیٹے مہتاب چودھری اور تین وارڈ سے ترنمول کانگریس امیدوار عبدالکریم چودھری کے چھوٹے بیٹے امداد چودھری موجود تھے ۔ادھر اسلام پور کے دونوں لیڈران کو ایک ساتھ دیکھ کر ترنمول کانگریس کے حامیوں میں خوشی دیکھی گئی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad