تازہ ترین

Post Top Ad

منگل، 29 مارچ، 2022

شمالی بنگال دورے کے تیسرے بھی وزیراعلیٰ مارننگ واک پرنکلیں،سیاحوں اور مقامی لوگوں کے ساتھ کی بات چیت

    نیوزٹوڈے اردو:دارجلنگ دورے کے تیسرے دن آج صبح وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی مارننگ واک پر نکلیں۔ انہیں سیاحوں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں سے بھی بات کرتے ہوئی دیکھی گئیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ کل شمالی بنگال دورے کے دوسرے دن وزیر اعلیٰ ممتابنرجی بزرگ افراد کی مدد کرتی ہوئیں اور بچوں کے ساتھ پیار کرتی نظر آئی تھیں۔

    آج وزیر اعلیٰ کو ایک بچی کو گلے لگاتے دیکھا گیا۔ اہم بات یہ ہے کہ گزشتہ کل وزیر اعلیٰ نے جی ٹی اے کے رکے ہوئے انتخابات کو آگے بڑھانے کے لئے پہاڑی سیاسی جماعتوں کے ساتھ میٹنگ کی۔ آج وزیر اعلیٰ دارجلنگ میں بیوہ بھتہ سمیت مختلف بھتے کی ادائیگی کے سرکاری پروگرام میں شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ نے پہاڑی علاقوں سے علاقائی جماعتوں کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ”کل کی میٹنگ میں جی ٹی اے کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے، انتخابات جلد ہوں گے“۔ تاہم آج کی میٹنگ میں جی ٹی اے کے انتخابات کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کے اعلان کو پہاڑیوں کے لوگوں نے غور سے سنا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad