مناسب معاوضہ کے مطالبے کولیکرجے سی بی کور وک کر لوگوںکااحتجاج
| مناسب معاوضہ کے مطالبے کولیکرجے سی بی کور وک کر لوگوںکااحتجاج |
نیوزٹوڈے اردو: علی پور دار ضلع کے ہوتے ایک فورلین کاکام چل رہاہے۔ اس منصوبے کے تحت کئی کسانوں کی زمینیں آرہی ہیں ۔ فورلین کا بھی زور وں سے جاری ہے لیکن اس بیچ علی پور دوار ضلع کے ایک نمبر گرام پنچایت کے چینگ پاڑا میں مقامی لوگوں نے فور لین کا کام روک کر احتجاج کیا۔ احتجاج میں شامل نیل کمل رائے کے اہل خانہ نے موقع پر پہنچ کر علی پور دواردونمبر بلاک کے ڈپٹی مجسٹریٹ کے سامنے احتجاج جاری رکھا۔
| مناسب معاوضہ کے مطالبے کولیکرجے سی بی کور وک کر لوگوںکااحتجاج |
انہوں نے الزام لگایا کہ اب تک انہیں زمین کے عوض رقم نہیں ملی، جس دوران پولس نے ان کے بیٹے رتن رائے کو گرفتار کر لیا، بعد میں پورا خاندان بیٹے کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے جے سی بی کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئے۔ تین گھنٹے بعد ڈپٹی مجسٹریٹ کی یقین دہانی پر پورا خاندان گھر واپس لوٹے ۔ یہاں کچھ اور گاو¿ں والوں نے زمین کی مناسب قیمت نہ ملنے کا الزام لگایا۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں