
ترنمول نے سابق ایم پی غنی خان چودھری کا یوم پیدائش منایا
ترنمول نے سابق ایم پی غنی خان چودھری کا یوم پیدائش منایا
ترنمول نے سابق ایم پی غنی خان چودھری کا یوم پیدائش منایا
نیوزٹوڈے اردو: ترنمول نے سابق ایم پی غنی خان چودھری کا 95 واں یوم پیدائش منایا۔ ضلع ترنمول کانگریس کی قیادت نے مالدہ شہر کے ورنداوانی میدان علاقے میں ان کے مجسمے پر پھول چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔میونسپلٹی انتخابات سے پہلے ترنمول کانگریس کی ضلع قیادت کو مختلف انداز میں دیکھا گیا۔ سیاست میں ا±ٹھ کر ہر پارٹی کے لیڈروں نے ان کی عزت کی۔ یکم نومبر ان کا یوم پیدائش تھا۔ سابق وزیر کرشنندو نارائن چودھری، راجیہ سبھا کی رکن موسم نور، ترنمول کے ضلع کوآرڈی نیٹر دلال سرکار، ترنمول کے یوتھ لیڈر پرسین جیت داس، ضلع کانگریس سکریٹری دیوپریہ ساہا آج صبح انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ورنداون گراو¿نڈ میں موجود تھے۔یہ مورتی کرشنندو نارائن چودھری نے اپنے ایم ایل اے اور انگلش بازار میونسپلٹی کے چیئرمین کے دور میں نصب کی تھی۔ یوم پیدائش اور برستی ہر سال منایا جاتا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں