تازہ ترین

Post Top Ad

منگل، 26 اکتوبر، 2021

علی پور دوار میں خوبصورت کلاک ٹاورکاافتتاح

 علی پور دوار میں خوبصورت کلاک ٹاورکاافتتاح

علی پور دوار میںخوبصورت کلاک ٹاورکاافتتاح
 علی پور دوار میں خوبصورت کلاک ٹاورکاافتتاح


نیوزٹوڈے اردو: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سلی گوڑی سے علی پور دوار ضلع تک 17 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ وزیر اعلیٰ نے علی پور دوار چوپاٹی پر ایک خوبصورت کلاک ٹاور، چیف ہیلتھ افسر کا دفتر اور پولی ٹیکنک کالج سمیت 17 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ علی پور دوار چوپاٹی پر 50 لاکھ روپئے کی لاگت سے ایک خوبصورت کلاک ٹاور کا افتتاح کیا گیا۔

علی پور دوار میں خوبصورت کلاک ٹاورکاافتتاح
 علی پور دوار میں خوبصورت کلاک ٹاورکاافتتاح


 ایس جے ڈی اے کے سابق ایم ایل اے سوربھ چکرورتی نے اسے بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ اس کی قیمت 50 لاکھ روپئے ہے۔ علی پور دوار کے پاس اب تک ڈینینشن پوائنٹ نہیں تھا۔ اسے بنانے کے بعد لوگ بہت خوش ہیں۔ ترنمول ٹاؤن بلاک صدر دیپتا چٹرجی نے کہاکہ علی پور دوار میں اب تک کوئی ڈینینشن پوائنٹ نہیں تھا۔ ہم اس کا افتتاح کرتے ہوئے خوش ہیں۔ آج وزیر اعلیٰ نے 17 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ ان میں پولی ٹیکنک کالج، چیف ہیلتھ افسر کی عمارت شامل ہے۔ ہم بہت خوش ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad