تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 31 اکتوبر، 2021

جلپائی گوڑی میونسپلٹی نے اسکولوں کو سینیٹائزکرنے کاکام شروع کردیا

 جلپائی گوڑی میونسپلٹی نے اسکولوں کو سینیٹائزکرنے کاکام شروع کردیا

جلپائی گوڑی میونسپلٹی نے اسکولوں کو سینیٹائزکرنے کاکام شروع کردیا

 جلپائی گوڑی میونسپلٹی نے اسکولوں کو سینیٹائزکرنے کاکام شروع کردیا

نیوزٹوڈے اردو: جلپائی گوڑی میونسپلٹی نے اسکولوں کی صفائی کا عمل شروع کردیا ہے۔ آج جلپائی گوڑی شہر کے مارواڑی بالیکا ودیالیہ سمیت کئی اسکولوں میں صفائی کا عمل شروع کیا گیا۔ جلپائی گوڑی میونسپلٹی کے ایڈمنسٹریٹر سندیپ مہتو نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ کی طرف سے بھیجی گئی فہرست کے مطابق 21 اسکولوں کی صفائی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔انہوںنے کہا کہ وزیراعلیٰ نے حال ہی اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ کی 16تاریخ سے مغربی بنگال میں اسکول اور کالج کھل رہے ہیں اوراس لئے ضلع کے سبھی اسکولوں کوسینیٹائز کیاجارہا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad