کنہیالال اگروال بلاک ترنمول کمیٹی نے استقبالیہ پیش کیا
نیوزٹوڈے اردو:اتردیناج پورضلع ترنمول کانگریس صدر کنہیا لال اگروال کو رائے گنج میڈیکل کالج و اسپتال کی روگی کلیان سمیتی کا چیئرمین بنایا گیا ہے۔ جیسے ہی یہ خبر پھیلی پورے ضلع میں ترنمول کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ترنمول کی مختلف تنظیموںکے ساتھ ساتھ سماجی تنظیموں کی طرف سے کنہیالال اگروال کو مبارک مبارکبادپیش کیاجارہاہے۔اسی کے پیش نظر اسلام پور میں کنہیا لال اگروال کی رہائش گاہ پراسلام پور بلاک ترنمول کانگریس کی طر ف سے انہیں استقبالیہ پیش کیاگیا۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں