تازہ ترین

Post Top Ad

پیر، 8 نومبر، 2021

سلی گوڑی میں ایک روزہ نعتیہ مشاعرہ انعامی مقابلے کا انعقاد

 سلی گوڑی میں ایک روزہ نعتیہ مشاعرہ انعامی مقابلے کا انعقاد

سلی گوڑی میں ایک روزہ نعتیہ مشاعرہ انعامی مقابلے کا انعقاد

 سلی گوڑی میں ایک روزہ نعتیہ مشاعرہ انعامی مقابلے کا انعقاد

نیوزٹوڈے اردو:سلی گوڑی ویلفیئر نوجوان کمیٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ نعتیہ مشاعرہ انعامی مقابلے کا اہتمام سلی گوڑی کے غریب نواز چوک دربھنگہ ٹولہ میںگیاگیاتھا جس میں نارتھ بنگال کے قرب وجوار اور سلی گوڑی کے نعت خواں حضرات نے شرکت کی۔ اس پروگرام میں تقریبا 21 شعرائے کرام نے اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا۔ ان میں اول ،دوم اور سوم شعرا کو انعام سے نوازگیا۔ 

سلی گوڑی میں ایک روزہ نعتیہ مشاعرہ انعامی مقابلے کا انعقاد
 سلی گوڑی میں ایک روزہ نعتیہ مشاعرہ انعامی مقابلے کا انعقاد

نوجوان کمیٹی کے سکریٹری محمد وسیع نے مزید جانکاری دےتے ہوئے کہاکہ سلی گوڑی میںاس طرح کانعتیہ مشاعرہ پہلی بار منعقد دہوا جس میں شعرائے کے ساتھ ساتھ عام لوگوں نے بھی کافی دلچسپی دکھائی۔انہوںنے کہاکہ نعتیہ مشاعرہ وانعامی مقابلے میںحصہ لینے شعرامیںاوّل پوزیشن محفوظ ہاشمی کشن گنج نے حاصل کی۔دوسرے نمبر پر سلی گوڑی کے محمد انور رضاجبکہ تیسرے نمبر پر ماہر رضا کمالی کشن گنج نے کامیابی حاصل کی۔ باقی شعراکو ترغیبی انعام دیاگیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad