تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 9 دسمبر، 2021

سلی گوڑی میں پانی کی فراہمی کے سلسلے میں میونسپل کارپوریشن کی اہم میٹنگ

نیوزٹوڈے اردو:سلی گوڑی میونسپل کارپوریشن کے آڈیٹوریم میں پینے کے پانی کی فراہمی کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ کے بعد میونسپل کارپوریشن کے انتظامیہ بورڈ کے چیئرمین گوتم دیب نے کہا کہ سلی گوڑی میونسپل کارپوریشن علاقے میں پینے کے پانی کی مناسب فراہمی کے لئے اس ماہ کی 13 اور 14 تاریخ کو پھولباڑی نہر میں پانی کی سپلائی کی جگہ کی مرمت کی جائے گی۔ یہ کام مغربی بنگال حکومت کے محکمہ آبپاشی کے ذریعہ کیا جائے گا۔ 13 کو ہاف ٹائم اور 14 کو پورا دن پانی کی سپلائی بند رہے گی۔ اس کے لئے سبھی متبادل اقدامات کئے گئے ہیں۔ اس کے لئے 45 پک اپ وین، 1.5 لاکھ پانی کے پیکٹ، 45 پی وی سی واٹر ٹینک وغیرہ کا مستقل انتظام کیا گیا ہے۔ اس متبادل انتظام کے لئے 75 افراد کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad