تازہ ترین

Post Top Ad

پیر، 4 جولائی، 2022

"I Love Chakulia" کے نام سے سیلفی پوائنٹ بنایاگیا

"I Love Chakulia" کے نام سے سیلفی پوائنٹ بنایاگیا
  "I Love Chakulia" کے نام سے سیلفی پوائنٹ بنایاگیا

  "I Love Chakulia" کے نام سے سیلفی پوائنٹ بنایاگیا

    نیوزٹوڈے اردو: اسلام پورمحکمہ کے گوالپوکھردونمبربلاک کمپلیکس میں ”آئی لو چاکولیہ “"I Love Chakulia" کے نام سے سیلفی پوائنٹ بنایا گیا ہے۔ یہاں کے لوگوں کا برسوں سے یہی مطالبہ تھا۔ عام لوگوں کی مانگ کو مدنظر رکھتے ہوئے بی ڈی او نے یہاں سیلفی پوائنٹ تعمیر کرایا۔ اس کے ساتھ ساتھ یہاں ایک پارک بھی بنایا گیا ہے۔

     اس پارک کا نام کنیا شری بائیو ڈائیورسٹی پارک ہے۔ آج اس کا افتتاح ہوا۔ پارک کا افتتاح محکمہ اقلیتی ترقیاتی امور اور محکمہ مدرسہ تعلیم کے کابینہ وزیر غلام ربانی نے کیا۔ جانکاری کے مطابق گوالپوھر دونمبربلاک کمپلیکس میں ایک پارک بنایا گیا ہے۔ لوگ ایک عرصے سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں۔

"I Love Chakulia" کے نام سے سیلفی پوائنٹ بنایاگیا
  "I Love Chakulia" کے نام سے سیلفی پوائنٹ بنایاگیا

     گوالپوکھردونمبر بلاک کے بی ڈی او کنہیا کمار رائے نے چاکولیہ کے نام پر سیلفی پوائنٹ بنانے کے لوگوں کی مانگ کو پورا کرتے ہوئے یہاں آئی لو چاکولیہ کے نام پر سیلفی پوائنٹ پارک بنایا۔ اس کا نام کنیا شری بائیو ڈائیورسٹی پارک رکھا گیا۔ گوالپوکھردونمبر بلاک کی ایک بی ڈی او کنیا کمار رائے نے کہا کہ عام لوگوں کی طرف سے ان سے آئی لو چاکولیہ نامی سیلفی پوائنٹ قائم کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ”آئی لو چاکولیہ “"I Love Chakulia" کے نام سے سیلفی پوائنٹ بنایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ایک پارک بنایا گیا ہے۔ مقامی لوگ بی ڈی او کے اس کام سے بہت خوش ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad