تازہ ترین

Post Top Ad

پیر، 4 جولائی، 2022

عالمی یوم بریانی کے موقع پر مفت بریانی تقسیم

عالمی یوم بریانی کے موقع پر مفت بریانی تقسیم
 عالمی یوم بریانی کے موقع پر مفت بریانی تقسیم

 عالمی یوم بریانی کے موقع پر مفت بریانی تقسیم

    نیوزٹوڈے اردو:عالمی یوم بریانی کے موقع پرمفت بریانی تقسیم کی گئی۔ یہ سن کر حیرانی ہوگی لیکن یہ سچ ہے۔ گزشتہ کل اتوارکوعالمی یوم بریانی خاص بنانے کے لئے جلپائی گوڑی کے ایک شخص نے ہوم ڈیلیوری کے ساتھ مکمل طور پر مفت بریانی تقسیم کی۔ واضح رہے کہ بریانی ایک فون پر گھر گھر پہنچائی جا رہی ہے۔

     ویجے بوس جلپائی گوڑی کے نیتا جی پاڑہ بس اسٹینڈ پر نظر آئے۔وہ اس خاص کام میں مصروف تھے۔ ان کے اس اختراعی اقدام کا شہر میں بہت سے لوگوں نے خیر مقدم کیا ہے۔ وہ بہت اچھے معیار کی ہاتھ سے بنی بریانی بنا کر گھر لا رہے ہیں۔ بریانی کے شائقین اسے حاصل کر کے بہت خوش ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad